Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب مسلح افراد نے ناکہ بندی کرکے متعدد افراد سے ہزاروں روپے نقدی ایک موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے پولیس کے مطاپق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانے کی حدود جمعہ واٹر کورس کے مقام پر نا معلوم مسلح افراد نے راستے میں ناکہ لگا کر متعدد افراد سے ہزاروں روپے نقدی درجنوں موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے جبکہ صدر پولیس تھانے کی حدود میر حسن روڈ بلاول پہنیار کے مقام پر مسلح افراد نے جاوید احمد سے موٹر سائیکل چھینکر فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔