Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد، ویب ڈسک ،نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی ملاقات کی اور ملاقات کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں کا خطے میں مذاکرات اور سفارت کاری کی مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق پاک سعودی عرب تعلقات کو مزید مستحکم اور وسیع کرنے کے عزم کا اعادہ۔