Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان صوبائی اسمبل کااجلاس بدھ کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں سانحہ ہنہ اوڑک،زیارت،سورینج،مزدوروں پر حملے سمیت دیگر دہشت گردی کے واقعات کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی