Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک) چاغی میں نامعلوم افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت3پولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر کو چاغی کے علاقے پدگ میں نامعلوم مسلح افراد نے اچانک پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی چاغی سمیت3اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا پولیس مزید کارروائی کررہی ہے