ملک بالخصوص پشتونخوا وطن کی صورتحال دن بدن تشویشناک اور گھمبیر شکل اختیار کررہی ہے جو ملک کے ماضی اور حال کے حکمرانوں کی عوام دشمنی،غیر جمہوری امرانہ پالیسیوں کا منطقی نتیجہ ہے،پشتونخوامیپ کے مرکزی ڈپٹی چیئرمین عبدالرؤف لالا

کان مہترزئی (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام ضلع…