Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ہرنائی اسٹاف رپورٹر ،ہرنائی کے علاقے پان غر میں واقع ایک ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور کو نامعلوم مسلح افراد نے دھماکے سے تباہ کر دیا۔اطلاعات کے مطابق بعد ازاں ‘زندہ پیر’ کے مقام پر ناکہ بندی بھی کی گئی۔ اسی دوران ڈیلکونہ لیویز تھانے کی عمارت کو بھی دھماکہ خیز مواد کے ذریعے نقصان پہنچایا گیا۔