Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی کے لیجنڈ اور قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر سمیع اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کی ڈی میں کلیئرنس اچھی نہیں، اس پر دھیان دینا ہوگا۔ایک انٹرویو میں اولمپئن سمیع اللہ خان نے کہا کہ میچز میں انہوں نے دیکھا کہ پاکستان ٹیم کی ڈی میں کلیئرنس اچھی نہیں، اس پر دھیان دینا ہوگا،پنالٹی کارنر کم سے کم دینے ہوں گے، فارورڈ لائن کو چاہیے کہ کبھی دائیں اور کبھی بائیں سے اٹیک رکھے، دنیا بھر کی ٹیموں کا ڈیفنس بہت اچھا ہے، آج کل ہاکی فاسٹ ہوگئی ہے تو کھلاڑیوں کو الرٹ ہونا پڑے گا۔