Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

وفاقی وزیر احسن اقبال کی اوورسیز پاکستانیوں کو ملک میں سرمایہ کاری کی دعوت حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت اور تعاون فراہم کرے گی۔بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اپنی سرمایہ کاری، مہارت سے ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پاکستان معاشی استحکام سے پائیدار ترقی کی جانب گامزن ہے۔حکومت کا ہدف 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانا ہے۔پاکستان کے مثبت سفارتی اور امن پسند کردار کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔