Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
پشاور(ویب ڈیسک)پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی کلو قیمت چار سو بیس روپے ہو گئی۔فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں چالیس روپے اضافہ ہو گیا،مارکیٹ میں سرکاری نرخنامہ کے برعکس قیمتیں مقرر ہیں، سرکاری نرخنامہ میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت دو سو ستر روپے مقرر ہے، سبزی فروشو ں کے مطابق ٹماٹر کی سپلائی میں کمی کے باعث قیمتوں میں اتار چڑھاو ¿ آ رہا ہے۔