Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پشین سٹاپ پر ایک منی پٹرول پمپ اور اس سے متصل کار پارکنگ میں آتشزدگی کی اطلاع پر میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 6 فائر ٹینڈرز اور 2 فائر باؤزرز کی مدد سے آگ پر قابو پایا۔فائر بریگیڈ کے عملے نے انتہائی محنت اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا، جس کے نتیجے میں آس پاس موجود دیگر کمرشل مراکز اور رہائشی آبادی کو ایک بڑے نقصان سے محفوظ بنایا گیا۔آگ کے باعث پٹرول کا بڑا ذخیرہ اور متعدد گاڑیاں جلائی گئیں۔