محکمہ بلدیات و دیہی ترقی صوبے میں بنیادی سطح پر عوام کو سہولیات کی فراہمی اور بلدیاتی نظام کو موثر بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،سیکرٹری محکمہ بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان عبدالرو ف بلوچ 

کوئٹہ(ویب ڈیسک)سیکرٹری محکمہ بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان عبدالرو ¿ف بلوچ کی زیرِ صدارت محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے تمام ونگز اور سیکشنز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ کی مجموعی کارکردگی، گزشتہ اور موجودہ مالی سال کے اہداف، ترقیاتی منصوبوں، انتظامی امور، افرادی قوت، اضلاع میں محکمانہ موجودگی اور دیگر اہم امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ شجاعت علی بلوچ، چیف افیسر میٹر پولیٹین کارپوریشن کوئٹہ نظر زہری، طحہٰ جنید فوکل پرسن لوکل گورنمنٹ سمیت محکمہ کے متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران چیف سیکریٹری بلوچستان کے دفتر کی جانب سے محکمہ بلدیات و دیہی ترقی سے مطلوبہ محکمانہ پریزینٹیشن کو حتمی شکل دی گئی، جس میں محکمہ کی کارکردگی اور مستقبل کے اہداف سے متعلق تفصیلات شامل کی گئیں۔اجلاس میں گزشتہ سال کی محکمانہ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے PSDP اور Non-PSDP کے تحت مکمل کیے گئے منصوبوں، جاری ترقیاتی اسکیموں اور محکمہ کی جانب سے انجام دی جانے والی مختلف سرگرمیوں پر غور کیا گیا۔ اس کے علاوہ موجودہ مالی سال کے لیے مقرر کردہ اہداف، PSDP اور Non-PSDP منصوبوں اور Rules of Business کے تحت محکمہ کی ذمہ داریوں اور ترجیحات کا بھی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کو محکمہ میں موجود خالی آسامیوں، گریڈ وائز افرادی قوت، ابتدائی بھرتی اور ترقی (Promotion) کے لیے مختص آسامیوں سے متعلق بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالرو ¿ف بلوچ نے ہدایت کی کہ بھرتیوں اور ترقیوں کے عمل میں میرٹ، شفافیت اور قواعد و ضوابط پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ محکمہ میں اہل اور باصلاحیت افرادی قوت کو آگے آنے کے مساوی مواقع فراہم کیے جاسکیں۔اجلاس میں صوبے کے مختلف اضلاع اور سب ڈویڑنز میں محکمہ کی موجودگی کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اس سلسلے میں زیرِ کوریج اضلاع اور سب ڈویڑنز کی تعداد، مختلف دفاتر میں تعینات عملے، خالی آسامیوں، سرکاری ملکیتی اور کرائے کی عمارات میں قائم دفاتر جبکہ فعال اور غیر فعال دفاتر سے متعلق تفصیلات کا جائزہ لیا گیا۔شرکاءکو محکمہ کے افسران و اہلکاروں کے لیے دستیاب رہائشی سہولیات، متعلقہ اضلاع میں ان کی دستیابی، استعمال اور عملے کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا گیا، جبکہ ان سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔اجلاس میں نئے اضلاع، سب ڈویڑنز اور ڈویڑنز کے قیام سے متعلق زیرِ غور کیسز اور سمریوں کی موجودہ پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر مجوزہ نئے انتظامی یونٹس کے لیے درکار آسامیوں، بنیادی ڈھانچے، دفتری عمارات، رہائشی سہولیات اور دیگر انتظامی ضروریات سے متعلق تفصیلات پیش کی گئیں۔اجلاس میں محکمہ کے PSDP اور موجودہ بجٹ کی مجموعی صورتحال، ترقیاتی فنڈز کے استعمال، جاری منصوبوں کی پیش رفت اور آئندہ کے لیے مالی ترجیحات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ افسران کو ہدایت کی گئی کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل، فنڈز کے مو ¿ثر اور شفاف استعمال اور محکمانہ اہداف کے حصول کے لیے مربوط حکمتِ عملی اختیار کی جائے۔اس موقع پر گزشتہ دو سال کے دوران مارچ 2024ئ سے 30 جون 2026ئ تک محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کی اہم کامیابیوں کو بھی پریزینٹیشن کا حصہ بنایا گیا، جن میں مختلف ترقیاتی و غیر ترقیاتی اقدامات، بلدیاتی اداروں کی بہتری، انتظامی اصلاحات، عوامی سہولیات کی فراہمی اور محکمہ کی مجموعی کارکردگی سے متعلق اہم پیش رفت شامل تھی۔سیکرٹری محکمہ بلدیات و دیہی ترقی عبدالرو ¿ف بلوچ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ بلدیات و دیہی ترقی صوبے میں بنیادی سطح پر عوام کو سہولیات کی فراہمی اور بلدیاتی نظام کو مو ¿ثر بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے شفافیت، میرٹ، مو ¿ثر نگرانی، وسائل کے بہتر استعمال اور مقررہ اہداف کے بروقت حصول کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ محکمہ کے تمام ونگز اور سیکشنز اپنی کارکردگی، اہداف، بجٹ، افرادی قوت، خالی آسامیوں، اضلاع میں موجودگی اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تمام اعداد و شمار اور ریکارڈ کو مکمل طور پر اپ ڈیٹ رکھیں، تاکہ محکمہ کی کارکردگی کا درست اور جامع جائزہ پیش کیا جاسکے۔عبدالرو ¿ف بلوچ نے مزید ہدایت کی کہ تمام افسران چیف سیکریٹری آفس کی جانب سے مطلوبہ معلومات اور پریزینٹیشن کی تیاری میں مکمل تعاون کریں اور فراہم کردہ اہداف کے مطابق تفصیلات بروقت پیش کریں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ کی مجموعی کارکردگی کو مزید مو ¿ثر بنانے کے لیے تمام ونگز اور سیکشنز کے درمیان باہمی رابطہ اور کوآرڈی نیشن کو مزید مضبوط بنایا جائے۔اجلاس کے اختتام پر سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی نے افسران پر زور دیا کہ وہ اپنے فرائض پوری ذمہ داری، پیشہ ورانہ صلاحیت اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ انجام دیں اور محکمہ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کو یقینی بنائیںکی مجموعی کارکردگی، گزشتہ اور موجودہ مالی سال کے اہداف، ترقیاتی منصوبوں، انتظامی امور، افرادی قوت، اضلاع میں محکمانہ موجودگی اور دیگر اہم امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ شجاعت علی بلوچ، چیف افیسر میٹر پولیٹین کارپوریشن کوئٹہ نظر زہری، طحہٰ جنید فوکل پرسن بڑے لوکل گورنمنٹ سمیت محکمہ کے متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران چیف سیکریٹری بلوچستان کے دفتر کی جانب سے محکمہ بلدیات و دیہی ترقی سے مطلوبہ محکمانہ پریزینٹیشن کو حتمی شکل دی گئی، جس میں محکمہ کی کارکردگی اور مستقبل کے اہداف سے متعلق تفصیلات شامل کی گئیں۔اجلاس میں گزشتہ سال کی محکمانہ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے PSDP اور Non-PSDP کے تحت مکمل کیے گئے منصوبوں، جاری ترقیاتی اسکیموں اور محکمہ کی جانب سے انجام دی جانے والی مختلف سرگرمیوں پر غور کیا گیا۔ اس کے علاوہ موجودہ مالی سال کے لیے مقرر کردہ اہداف، PSDP اور Non-PSDP منصوبوں اور Rules of Business کے تحت محکمہ کی ذمہ داریوں اور ترجیحات کا بھی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کو محکمہ میں موجود خالی آسامیوں، گریڈ وائز افرادی قوت، ابتدائی بھرتی اور ترقی (Promotion) کے لیے مختص آسامیوں سے متعلق بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالرو ¿ف بلوچ نے ہدایت کی کہ بھرتیوں اور ترقیوں کے عمل میں میرٹ، شفافیت اور قواعد و ضوابط پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ محکمہ میں اہل اور باصلاحیت افرادی قوت کو آگے آنے کے مساوی مواقع فراہم کیے جاسکیں۔اجلاس میں صوبے کے مختلف اضلاع اور سب ڈویڑنز میں محکمہ کی موجودگی کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اس سلسلے میں زیرِ کوریج اضلاع اور سب ڈویڑنز کی تعداد، مختلف دفاتر میں تعینات عملے، خالی آسامیوں، سرکاری ملکیتی اور کرائے کی عمارات میں قائم دفاتر جبکہ فعال اور غیر فعال دفاتر سے متعلق تفصیلات کا جائزہ لیا گیا۔شرکاءکو محکمہ کے افسران و اہلکاروں کے لیے دستیاب رہائشی سہولیات، متعلقہ اضلاع میں ان کی دستیابی، استعمال اور عملے کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا گیا، جبکہ ان سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔اجلاس میں نئے اضلاع، سب ڈویڑنز اور ڈویڑنز کے قیام سے متعلق زیرِ غور کیسز اور سمریوں کی موجودہ پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر مجوزہ نئے انتظامی یونٹس کے لیے درکار آسامیوں، بنیادی ڈھانچے، دفتری عمارات، رہائشی سہولیات اور دیگر انتظامی ضروریات سے متعلق تفصیلات پیش کی گئیں۔اجلاس میں محکمہ کے PSDP اور موجودہ بجٹ کی مجموعی صورتحال، ترقیاتی فنڈز کے استعمال، جاری منصوبوں کی پیش رفت اور آئندہ کے لیے مالی ترجیحات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ افسران کو ہدایت کی گئی کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل، فنڈز کے مو ¿ثر اور شفاف استعمال اور محکمانہ اہداف کے حصول کے لیے مربوط حکمتِ عملی اختیار کی جائے۔اس موقع پر گزشتہ دو سال کے دوران مارچ 2024ءسے 30 جون 2026ءتک محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کی اہم کامیابیوں کو بھی پریزینٹیشن کا حصہ بنایا گیا، جن میں مختلف ترقیاتی و غیر ترقیاتی اقدامات، بلدیاتی اداروں کی بہتری، انتظامی اصلاحات، عوامی سہولیات کی فراہمی اور محکمہ کی مجموعی کارکردگی سے متعلق اہم پیش رفت شامل تھی۔سیکرٹری محکمہ بلدیات و دیہی ترقی عبدالرو ¿ف بلوچ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ بلدیات و دیہی ترقی صوبے میں بنیادی سطح پر عوام کو سہولیات کی فراہمی اور بلدیاتی نظام کو مو ¿ثر بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے شفافیت، میرٹ، مو ¿ثر نگرانی، وسائل کے بہتر استعمال اور مقررہ اہداف کے بروقت حصول کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ محکمہ کے تمام ونگز اور سیکشنز اپنی کارکردگی، اہداف، بجٹ، افرادی قوت، خالی آسامیوں، اضلاع میں موجودگی اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تمام اعداد و شمار اور ریکارڈ کو مکمل طور پر اپ ڈیٹ رکھیں، تاکہ محکمہ کی کارکردگی کا درست اور جامع جائزہ پیش کیا جاسکے۔عبدالرو ¿ف بلوچ نے مزید ہدایت کی کہ تمام افسران چیف سیکریٹری آفس کی جانب سے مطلوبہ معلومات اور پریزینٹیشن کی تیاری میں مکمل تعاون کریں اور فراہم کردہ اہداف کے مطابق تفصیلات بروقت پیش کریں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ کی مجموعی کارکردگی کو مزید مو ¿ثر بنانے کے لیے تمام ونگز اور سیکشنز کے درمیان باہمی رابطہ اور کوآرڈی نیشن کو مزید مضبوط بنایا جائے۔اجلاس کے اختتام پر سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی نے افسران پر زور دیا کہ وہ اپنے فرائض پوری ذمہ داری، پیشہ ورانہ صلاحیت اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ انجام دیں اور محکمہ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کو یقینی بنائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *