رکن بلوچستان اسمبلی زرک خان مندوخیل کے پولیٹیکل سیکرٹری سفر محمدعمر خان کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی آج ہوگی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)رکن بلوچستان اسمبلی زرک خان مندوخیل کے پولیٹیکل سیکرٹری سفر محمدعمر خان کی والدہ جو گزشتہ دنوں انتقال کرگئیں تھیں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ میں ایک دن کیلئے فاتحہ خوانی آج(جمعرات) 13اگست کو دوپہر 3بجے سے شام 7بجے تک شیخ زرک خان مندوخیل کے دفتر واقع امتل ویلاز زرغون رو ڈ کوئٹہ میں ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *