وزیراعظم کی صدارت میں پاکستان میں ایکسیس ٹو فنانس کے فروغ کے حوالے سے اجلاس

زیراعظم کی صدارت میں پاکستان میں ایکسیس ٹو فنانس کے فروغ کے حوالے سے اجلاس

اجلاس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ایکسیس ٹو فنانس پلان پر بریفنگ

معاشی استحکام سے پائیدار ترقی کے سفر کو تیز کرنے کیلیے ایکسیس ٹو فنانس پلان پر روشنی ڈالی گئی

مالی سہولیات کی فراہمی کو وسعت دے کر اسے قومی سطح پر مرکزی دھارے کا حصہ بنانا شامل

برآمدات میں اضافہ، پائیدار معاشی ترقی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا پلان کا بنیادی مقصد ہے

پائیدار معاشی ترقی کے لیے مختلف شعبوں کو آسان شرائط پر مالی سہولیات کی فراہمی ناگزیر ہے

ایس ایم ای سیکٹر ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے

بینک ترجیحی شعبوں، بالخصوص ایس ایم ای سیکٹر کیلیے قرضوں کی فراہمی میں نمایاں اضافہ کریں

آسان شرائط پر مالی سہولیات کی دستیابی سے برآمدات میں اضافہ ہوگا

مالی سہولیات کی فراہمی میں بہتر کارکردگی دکھانے والے بینکوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی

ایکسیس ٹو فنانس پلان پر پیش رفت کے حوالے سے ماہانہ جائزہ اجلاس کی خود صدارت کروں گا

حکومت مالی سہولیات تک رسائی بڑھا کر معیشت کو مزید مضبوط اور برآمدات پر مبنی بنانا چاہتی ہے

نجی شعبے کے قرضوں میں ایس ایم ای سیکٹر کا حصہ 7 فیصد سے اگلے دو سال میں 10 فیصد کرنے کا ہدف مقرر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *