Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(این این آئی)مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو مستونگ کے علاقے کاریز عائشہ پڑنگ آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص عبدالمالک ولد دریخان کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر شہید نواب غوث بخس رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمزید کارروائی شروع کردی۔