Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پمزہسپتال اسلام آباد کو اتوار کے روز بھی معمول کے مطابق مکمل فعال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پمز ہسپتال کی انتظامیہ اور اکانٹس برانچ اتوار کو معمول کے مطابق کام کرے گی، اس حوالے سے سرکلر جاری کر دیا گیا۔سرکلر ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انیزہ جلیل کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے۔سرکلر کے مطابق تمام متعلقہ افسران اور عملہ مقررہ اوقاتِ کار کے دوران اپنی حاضری یقینی بنائیں گے۔بغیر اجازت غیر حاضری، غفلت یا حکم کی عدولی پر سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔