Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں اچانک گولی چلنے سے 3اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر عیدمیلاد النبی کے جلوس پر تعینات اے ٹی ایف کے ٹرینی جوان واپس جارہے تھے کہ ایک اہلکار کی رائفل لوڈ ہونے کی وجہ سے اچانک فائر ہوگیا جس کے نتیجے میں اے ٹی ایف کے 3اہلکار حمید اللہ، شریف، نورمحمد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔