Category Health

وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم کا پہلا روز مکمل، ایک لاکھ 51 ہزار 598 بچوں کو قطرے پلائے گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم کا پہلا روز مکمل ہوگیا۔ اس سلسلے میں جائزہ اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر عزیر علی خان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ صحت کے حکام…

دل کی صحت بہتر بنانے کے لیے ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے میں کیا کھائیں؟

اسلام آبا (ویب ڈیسک)صحت سے متعلق ایک نئی تحقیق میں ’ثابت اناج‘ کو دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے کے لیے اہم قرار دیا گیا ہے۔برطانوی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ کے مطابق یورپیئن ہارٹ جرنل میں شائع ہونے…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ملک گیر انسداد پولیو ویکسینیشن مہم کا باضابطہ آغاز، وائرس کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان میں انسداد پولیو کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، رواں سال پولیو کیسز کی تعداد کم ہو کر چار رہ گئی ہے جبکہ ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی موجودگی کی شرح بھی 10…

محفوظ اور صحت مند معاشرے کے لیے عوام میں ابتدائی طبی امداد کا شعور اجاگر کرنا ضروری ہے،مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ بروقت ابتدائی طبی امداد قیمتی انسانی جان بچانے میں انتہائی اہمیت رکھتی ہے، حادثات اور ہنگامی حالات میں فرسٹ ایڈ ناگزیر ہے، محفوظ اور صحت مند معاشرے کے لیے عوام میں ابتدائی…

صحت مند زندگی مناسب نیند، قدرتی روشنی ، منظم معمولات زندگی سے وابستہ ہے، ڈاکٹر سکندر اقبال

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ اور معروف طبی ماہر ڈاکٹر سکندر اقبال نے کہا ہے کہ صحت مند زندگی صرف اچھی غذا ، ورزش اور ادویہ سے ہی ممکن نہیں بلکہ مناسب نیند، قدرتی روشنی ، منظم معمولات زندگی اور…

کیمیائی کھادوں کا حد سے زیادہ استعمال زمین، پانی ،ماحول کیلئے سنگین خطرہ ہے، نجم مزاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آرگینک زراعت اور مصنوعات پر تحقیق کرنے والے ایک نجی ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے کہا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک بتدریج کیمیائی کھادوں کے غیر ضروری استعمال میں کمی کی جا رہی ہے، عالمی ادارے…

ملک کے 115 اضلاع میں 21 تا 27 ستمبر ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کا انعقاد کیا جائے گا،نیشنل ای او سی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیشنل ای او سی نے کہا ہے کہ ملک بھر کے 115 مخصوص اضلاع میں 21 سے 27 ستمبر تک ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کا انعقاد کیا جائے گا جس کے دوران پانچ سال سے کم عمر…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں مبینہ تیزاب گردی سے متاثرہ خاتون کا علاج آغا خان اسپتال کراچی سے کرانے کے احکامات جاری کردئیے، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں مبینہ تیزاب گردی کے واقعے میں متاثر ہونے والی خاتون بی بی لائبہ زوجہ کلیم اللہ کے علاج معالجے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ کے سول سنڈیمن ہسپتال میں مبینہ جڑواں بچوں کی پیدائش کے معاملے کی انکوائری مکمل کرلی گئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے سول سنڈیمن ہسپتال میں مبینہ جڑواں بچوں کی پیدائش کے معاملے کی انکوائری مکمل کرلی گئی۔ایم ایس ہسپتال ڈاکٹرعبدالہادی کاکڑ نے رپورٹ کاحوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال میں خاتون کے ہاں صرف ایک بچے کی…

وزیرِ اعظم کی صحت کے شعبہ میں اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے صحت کے شعبہ میں اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پمز آتشزدگی کے مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں سے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔بدھ…