فیصل آباد،خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر فائرنگ، بچی سمیت 3 خواتین جاں بحق ، تحقیقات شروع

فیصل آباد(ویب ڈیسک)فیصل آباد میں چک 250 ر ب میں خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 سالہ بچی سمیت 3 خواتین جاں بحق اور 3 سالہ بچی زخمی ہو گئی۔پولیس کے مطابق پرانی رنجش کی بناء پر مخالفین نے خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر حملہ کیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی۔لاشوں کو ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *