تمبو منجھو شوری پولیس کی کاروائی چھینا گیا ٹریکٹر ٹرالی اسلحہ گولیاں ودیگر مسروقہ سامان برآمد پانچ ملزمان گرفتار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) تمبو منجھو شوری پولیس کی کاروائی چھینا گیا ٹریکٹر ٹرالی اسلحہ گولیاں ودیگر مسروقہ سامان برآمد پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا پولیس کے مطابق تمبو کے علاقے پولیس تھانہ منجھوشوری کے ایس ایچ او محمد خان محمد حسنی بھاری پولیس نفری کے ہمراہ کامیاب چھاپہ مار کاروائی کے دوران گزشتہ روز چھینا گیا ٹریکٹر ٹرالی برامد کرکے پانچ ملزمان محمد نواز گل بہار جان محمد ہداہت اللہ محمد۔اکرم۔رجب کو گرفتار کرلیا گیا گرفتار ملزمان سے ٹی ٹی پسٹلیں گولیاں ودیگر مسروقہ سامان بھی برامد کرکے مقدمات درج کر لیے گئے ہین ملزمان سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *