سیکرٹری صحت اسلم غوری معطل، عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

اسلام آباد [ویب ڈیسک]وزیراعظم میاں شہباز شریف سانحہ پمزاسپتال کی وجہ سے سیکرٹری صحت اسلم غوری کو معطل کرتے ہوئے عہدے سے ہٹا دیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر) محمد محمود کو سیکرٹری صحت کا ایڈیشنل چارج سونپ دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *