Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
سرگودھا (ویب ڈیسک)سرگودھا کے چک 65 جنوبی میں لڑکی کو نہر میں غوطے دے کرقتل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے لڑکی کو قتل کرکے خاموشی سے مقامی قبرستان میں تدفین بھی کردی۔پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور اسی سلسلے میں مقتولہ کے منگیتر کوگرفتار کیا گیا ہے تاہم قتل کی وجہ تاحال نامعلوم ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنے والد اور سسر سے مل کرلڑکی کوقتل کیا۔