Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

میانوالی(ویب ڈیسک) وزیر داخلہ محسن نقوی کی میانوالی میں شہید میجر احسان کی رہائشگاہ آمد، اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔محسن نقوی نے شہید میجر احسان کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی، شہید میجر احسان کے والد کے بلند حوصلے اور جذبے کو سراہا،،وزیرداخلہ نے شہید کے بچوں کو دلاسہ دیا۔انہوں نے کہا کہ میجر احسان نے شمالی وزیرستان میں خوارج کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔