Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میں باولے کتوں کا حملہ مشہور بلوچ گلوکار استاد گلمیر جمالی شدید زخمی ہوگئے ہسپتال منتقل پولیس کے مطابق صدر پولیس تھانے ڈیرہ مراد جمالی کی حدود میں مشہور بلوچی گلوکار استاد گلمیر جمالی اپنے گھر سے ڈیرہ مراد جمالی آتے ہوئے راستے میں باولے کتوں نے ان پر حملہ کردیا اور انکو بری طرح زخمی کردیا گیا مقامی افراد نے فوری طورپر انکو ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا گیا جہاں انکو طبی امداد فراہم کی گئی۔