Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ژوب(ویب ڈیسک)ژوب کے علاقے میں پانی میں ڈوب کر دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو ژوب کے علاقے۔کاکڑ خراسان میں تعمیراتی کمپنی کے کھودے گئے گڑھے کی برساتی پانی میں نہا تے ہوئے دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام نے دونوں بچوں کی لاشوں کو گڑھے سے نکال کر ورثاء کے حوالیکر دیا۔مزید کاروائی جاری ہے