اوستہ محمد پولیس نے نہر پل کے نیچے سے نومولود بچے کی لاش برآمد کرلی

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) اوستہ محمد پولیس نے نہر پل کے نیچے سے نومولود بچے کی لاش برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق اوستہ محمد سٹی پولیس تھانے کی حدود گورنمنٹ ہائی سکول اوستہ محمد نہر پل کے نیچے نومولود بچے کی لاش اہل علاقہ نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع ی جس پر پولیس نے بچے کی لاش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی ۔پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *