Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
پشاور (ویب ڈیسک)صوبہ خیبر پختون خوا پولیس کے آئی جی ذوالفقار حمید کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا حکومت نے آئی جی کے لیے 3 نام وفاق کو بھیج دیے ہیں۔وفاق کی جانب سے چند دنوں میں نئے آئی جی کی تقرری کا امکان ہے۔