جھل مگسی میں دو فریقین کے درمیان زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے 3افرادزخمی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) جھل مگسی زرعی زمین کا تنازعہ مگسی قبیلے کے دو فریقین کے درمیان مسلح تصادم تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات پولیس موقع پر پہنچ کر حالات پر قابو پالیا پولیس کے مطابق جھل مگسی کے علاقے کوچھ پولیس تھانہ جھل مگسی زرعی اراضیات کا تنازعہ مغلانی مگسی قبیلے کے دو گروپ کے درمیان شدید فائرنگ سے عبدالوحید مگسی سمیت تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات جبکہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور حالات پر قابو پالیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *