ڈیرہ مراد جمالی پولیس کی سندھ مین کاروائی قاتلانہ حملے میں دو ملزمان کو گرفتار کرکے ڈیرہ مراد جمالی منتقل

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی پولیس کی سندھ مین کاروائی قاتلانہ حملے میں دو ملزمان کو گرفتار کرکے ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں ایک ماہ قبل شرقی ریلوے ایریا میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نثاء اللہ بھٹو کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا تھا اور فرار ہوگئے تھے ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس اور سی آئی اے پولیس نے سندھ کے علاقے رتو دیرو کے قریب ایک گاوں پر چھاپہ مار کر دو ملزمان بشیر احمد بھٹو اور امداد بھٹو کو گرفتار کرکے ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا گیا جن سے تفتیش شروع کردی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *