Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی میں م مختلف حادثات و واقعات میں خاتون اوربچہ جاں بحق جبکہ 6افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں گزشتہ شب گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں گھر کا سرابرہ اسکی بیوی اور بچے
شامل تھے جن کو ابتدائی طبی امداد ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں فراہم کی گئی دوران علاج بچہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوے دم توڑ دیا جبکہ ڈیرہ مراد جمالی کے قریب منگولی پولیس تھانے کی حدود شاہی چوکی کے مقام پر تیز رفتار ڈاٹسن نے موٹر سائیکل پر چڑھ گئی جس سے ایک بزرگ خاتون موقع پر ہلاک جبکہ نوجوان لڑکا زخمی ہوگیا جن کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے ڈاٹسن کو تحویل میں لے لیا جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا