Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
اسلام آباد (ویب ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اہلِخانہ اور وکلا سے غیر مشروط ملاقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔جنوبی ایشیا کے لیے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی قائم مقام علاقائی ڈائریکٹر ازابیل لاسی نے اپنے بیان یں کہا کہ 3 برس سے بانی پی ٹی آئی کو قیدِ تنہائی میں رکھ کر منصفانہ سماعت، طبی سہولتوں اور اہلخانہ سے ملاقات کے حق سے محروم رکھا گیا ہے۔ازابیل لاسی نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق بانءپی ٹی آئی کی بینائی بھی متاثر ہوئی ہے۔انہوںنے کہاکہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو مناسب طبی سہولتیں فراہم کی جائیں اور اہلِ خانہ اور وکلا سے غیر مشروط ملاقات کروائی جائے۔