بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقلی

اسلام آباد[ویب ڈیسک]پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے پمز یا شفاء انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔بانی پی ٹی آئی کو معمول کے طبی معائنے اور آنکھوں/صحت کے تفصیلی معائنہ جات (Medical Checkup) کے لیے سخت سیکیورٹی میں اسپتال لایا گی۔جیل سے اسپتال منتقل کرتے وقت اور اسپتال کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے اور پولیس کی بھاری نفری تعينات رہی۔ضروری طبی ٹیسٹس اور معائنے کی تکمیل کے بعد انہیں دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *