Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
اسلام آباد (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے کشمیر کے حوالے سے احتجاج پر مقدمے میں سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ملزم دانیال کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔جمعرات کو ڈیوٹی جج عبدالغفور کی عدالت میں ملزمان کو 3 دن کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا۔ پراسیکیوشن نے موقف اپنا کہ ملزمان سے گاڑی اور اسلحہ کی برآمدگی کرنی ہے۔پراسیکیوشن کی جانب سے 30 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔ تاہم عدالت نے سابق سینیٹر مشتاق احمد و دیگر کو مزید 4 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔