پنجگور پولیس تھانہ تسپ کی حدود میں رہزنی کی وارادت گن پوائنٹ پرپولیس کانسٹیبل کا موٹر سائیکل چھین کر لے گئے

نجگور (این این آئی) پنجگور پولیس تھانہ تسپ کی حدود میں رہزنی کی وارادت گن پوائنٹ پرپولیس کانسٹیبل کا موٹر سائیکل چھین کر لے گئے تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ پنجگور میں تعینات پولیس کانسٹیبل منظور احمد ڈیوٹی ختم کرکے گھر کی طرف جارہے تھے کہ پنچی صادق آباد میں تین مسلح رہزنوں نے انکا راستہ روک کر گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین لی اور فرار ہوگئے پولیس تھانہ تسپ کی حدود میں رہزنی کی وارداتوں سے اب پولیس ملازم بھی محفوظ نہیں رہے شہری موجودہ صورتحال میں خود کو غیر محفوظ تصور کرنے لگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *