Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

امریکہ [انٹرنیشنل ڈیسک]امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں انھوں نے لکھا کہ تینوں ممالک کی جانب سے مکہ معاہدے پر دستخط سے انھیں ’بہت خوشی‘ ہوئی۔ٹرمپ نے کہایہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کس طرح یکجا ہو رہا ہے، اور کس طرح یہ ممالک زیادہ با معنی انداز میں اپنا دفاع کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔امریکی صدر نے تینوں ممالک کے سربراہان کو مبارک باد دیتے ہوئے لکھا’یہ ایک بڑا، جرأت مندانہ اور اہم پہلا قدم ہے