Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

پاکستان [نیوز ڈیسک] آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، دس حلقوں میں ابتدائی اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کو 7 نشستوں پر واضح برتری حاصل ہوئی ہے، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 3 نشستوں پر کامیابی/برتری حاصل کی ہے۔ الیکشن کے نتائج کے بعد پیپلز پارٹی نے بعض حلقوں میں دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں، جس کی وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام اور مسلم لیگ (ن) نے تردید کی ہے۔