Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
حب(ویب ڈیسک)کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کے زیرصدارت لیڈاکانفرنس ہال میں حب ماسٹر پلان اورسیف سٹی پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس کاانعقادکیاگیااجلاس میں ڈی آء جی لسبیلہ رینج عبدالقیوم پتافی ڈپٹی کمشنرحب جمعدادمندوخیل ایس ایس پی لسبیلہ نجیب اللہ پندرانی حب کے ایس ایس پیرزابلال حسن چیئرمین ایم سی حب گل حسن محمد حسنی میونسپل کارہوریشن کیانجینئراور کنسلٹنٹ فرم کے نمائندے اوراسٹنٹ کمشنر اوتھل شریک ہوئے ڈی سی حب جمعدادمندوخیل اور پی ڈی حب ماسٹرپلان ارباب ایوب کاسی نے ماسٹر پلان پراجیکٹ کے حوالے سے کمشنر کو تفصیلی بریفنگ دی کمشنرسائرہ عطاء نے بریفنگ کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ماڈرنائزیشن کی جانب حب ماسٹرپلان اہم منصوبہ ہے شہری آبادی کو سہولیات فراہمی فیزیبلٹی اس میں شامل کی گئی ہے ماسٹر پلان پراجیکٹ پر کام کسی صورت نہیں رکناچاہییکمشنر سائرہ عطاء نے کہا کہ جتنے فنڈزجاری ہوئے ہیں ماسٹرپلان میں شامل منصوبوں کی فزیکل فنانشل پروگریس خودچیک کرونگی ترقیاتی منصوبے ملٹی میڈیا پر نہیں آن گراؤنڈ نظر آنے چاہیے کمشنر لسبیلہ ڈویڑن سائرہ عطاء نے احکامات جاری کیں کہ پروجیکٹ کی ضروریات کیمطابق فنڈزاجراء تک سڑکوں کی توڑ پھوڈ نہیں یونی چاہیے۔کمشنر لسبیلہ ڈویژن نے پراجیکٹ ڈائریکٹر ماسٹر نے بریفنگ میں کمشنر کو بتایاکہ حب کی شہری آبادی کا 30فیصد صنعتی اور70فیصدشہری اورزرعی ایریاز پر مشتمل ہیماسٹر پلان کیفیز ون میں چھ پراجیکٹ شامل کئے ہیں انہوں نے بتایا کہ حب ماسٹر پلان کے6بلین کے پراجیکٹ کیلئے رواں سال 14 کروڑ فنڈزکی منظوری ہوء ہے حب سٹی کے انٹری مقام پر گیٹ اورماڈرن بس ٹرمینل بنانے جارہے ہیں انٹرسٹی بس ٹرمینل کی فاؤنڈیشن اورگرین ایریا ماسٹرپلان کا حصہ ہیڈپٹی کمشنر حب جمعدادمندوخیل نے بریفنگ میں کمشنر کو بتایا کہ دوبلین کی لاگت سے،ڈی سی کمپلکس حب اورافیسر کالونی پر کامجاری ہیڈی سی کمپلکس کی چالیس فیصد فزیکل اور32فیصد فنانشل پروگریس یوء ہیآفیسر کالونی کی 30فیصد فزیکل اور20فیصد فنانشل پروگریس ہوء ہے ڈپٹی کمشنرجمعدادمندوخیل نے بریفنگ میں بتایا کہ آرسی ڈی یائیوے روذکے5کلومیٹر ایریا میں ڈرینیج اورسیوریج منصوبے پرماسٹر پلان کے تحت کام جاری ہے ایک کلومیٹرسیوریج لائن ایک سو میٹر کی ڈرینیج لائن پر کام وچکا ہیپراجیکٹ ڈائریکٹر ارباب ایوب کاسی نے کمشنر کو بریفنگ میں بتایا کہ سروس کوریڈور دونوں اطراف بحریہ ٹاِون کی طرز پر ڈیزائن کی گء ہیمستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے انڈرگراؤنڈ الیکٹرک کیبل ہرکام جاری ہے پہلے مرحلے میں سیوریج واٹرسپلاء ڈرینیج دوسرے مرحلے میں روڈ کی بلیک ٹاپنگ شامل ہیڈی سی جمعدادمندوخیل اور پراجیکٹ ڈائریکٹر ارباب ایوب کاسی نے مشترکہ بریفنگ میں کمشنر کو بتایا کہجون2026 تک منصوبوں کی تکمیل فنڈزفراہمی سیمشروط ہے بریفنگ میں بتایاگیا کہ واٹرسپلاء اپگریڈیشن مین آرسی ڈی روڑحب باء ہاس سے منسلک لنک روڈ منصوبے میں شامل ہیں جام غلام قادر اسٹیڈیم میں جدید طرزتعمیر کااسپورٹس کمپلکس ڈیزائن کیا ہے آرسی ڈی ہائیوے ہر بس اسٹینڈخواتین کیلئیجم پارک کی تعمیر پرجلد کام شروع ہوگااورالہ آبادٹاؤن اورجام غلام قادر کمپلکیس کا کام۔مکمل ہونیپراسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کو ہینڈاوورکئیجاہینگیسروس روڈ کی تعمیر کے حوالے میں کمشنرکوبریفنگ میں بتایاگیا سوء گیس رورکیالیکٹرک حکام سے کوآرڈینیشن میٹنگ جلد کال کی جائیگی حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ عدالت روڈمری چوک ٹولیڈاروڈ۔تجاوزات ختم کئے جارہیہیں عدالت روڈ سیلنک پیرکس روڈمیں سیوریج اورڈرینیج پر کام ہورہا ہے پراجیکٹ ڈائریکٹر ارباب ایوب کاسی نے کمشنر کو بریفنگ میں بتایا کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں 6بلین کے پراجیکٹ کا چار فیصد بھی ایلوکیشن نہیں ہوا ہے مطلوبہ فنڈزکیحصول کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات سے رابطہ کیا جائیگا کمشنر نے حکام کوحب ماسٹر پلان پر کام تیز کرنے کیلئے سوء گیس اورکے الیکٹرک حکام سے جوائنٹ کوارڈینیشن میٹنگ کے احکامات جاری کردیے۔