تمبو کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) تمبو کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے مطابق نصیرآباد کے علاقے تمبو باباکوٹ پولیس تھانے کی حدود میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے پولیس جاے وقوع پر پہنچ گئی اور لاش اپنی تحویل مین لیکر ہسپتال منتقل کردی گئی جبکہ واقعے کے بارے میں پولیس مزید تحقیقات شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *