Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک) دالبندیں اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز دالبندین سے 100 دور ساوتھ ویسٹ میں 35 کلو میٹر زیرزمین میں تھا