Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) تمبو باباکوٹ مسلح افراد نے چالیس ڈب پر دھاوا متعدد دکانداروں سے لاکھوں روپے نقدی ودیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق تمبو کے علاقے باباکوٹ پولیس تھانے کی حدود چالیس ڈپ پر نا معلوم مسلح افراد نے اچانک ڈکانداروں پر دھاوا بول کر اسلحے کے زور پر لاکھوں روپے نقدی موبائل فونز ودیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔