Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

شام انٹرنیشنل ڈیسک ،شام کے مشرقی حصے میں دمشق کو دیر الزور سے ملانے والی شاہراہ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق سنیچر کو ہونے والا یہ حادثہ سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو لے جانے والی ایک بس اور شہریوں کو لے جانے والی دوسری بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔حادثے کے بعد بنائی گئی ویڈیوز میں دونوں بسوں کو آگ کی لپیٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔سانا کے مطابق وزارتِ دفاع نے متعدد ہیلی کاپٹر روانہ کیے تاکہ زخمیوں کو حمص کے فوجی ہسپتال منتقل کیا جا سکے۔