ٹرانس شپمنٹ سرگرمیوں میں اضافہ نہ صرف گوادر پورٹ کی اسٹریٹجک اہمیت کو اجاگر کرتا ہے بلکہ بلوچستان میں سرمایہ کاری، تجارت، ویلیو ایڈیشن، روزگار کے مواقع اور برآمدی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بھی نئی راہیں ہموار کرے گا،بلال کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان…