Category World

شاہ چارلس کا پاکستان میں براڈ پیک حادثے میں سابق برطانوی فوجی کی موت پر اظہار افسوس

لندن(این این آئی)برطانوی بادشاہ شاہ چارلس نے پاکستان میں براڈ پیک حادثے میں سابق برطانوی فوجی کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ چارلس نے کہا کہ برطانوی فوجی نرمل پرجا نے…

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ محمد بن سلمان کاٹرمپ سے کشیدگی میں کمی لانے اور ایران پر حملوں سے گریز کرنے کا مطالبہ

ریاض (این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔سعودی ولی عہد نے ایران پر امریکا کی جانب سے بڑے حملوں کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا۔غیرملکی میڈیا…

ٹرمپ کا ویک اینڈ پر ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان ایران کے خلاف کارروائی کا اختیار ہمارے پاس موجود ہے،امریکی صدر

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے ویک اینڈ پر ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ ایران اور خطے کے دیگر ممالک کی درخواست پر حملہ موخر کیا، حملے کی منسوخی…

پیرومیں چھوٹا مسافر طیارہ گرکر تباہ ،تمام 13افراد ہلاک سیاحوں کا تعلق جرمنی، اٹلی اور اسپین سے تھا،امدادی کارروائیاں جاری

لیما(انٹر نیشنل ڈیسک)جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں سیاحوں کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جس وقت اس چھوٹے طیارے کو حادثہ پیش آیا وہ نازکا لائنز کے قریب پرواز کررہا…

دو برس میں بدترین صورتحال کے لیے تیار ہیں، ایرانی نائب صدر جنگ کی صورتحال کے باوجود ایران میں انتظامیہ نے کسی چیز کی کمی نہیں ہونے دی،رضاعارف

تہران (انٹر نیشنل ڈیسک)ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایران آئندہ 2 برسوں میں بدترین صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محمد رضاعارف نے کہا کہ جنگ کی صورتحال…

ٹرمپ ایران کے خلاف وہ کارروائی کرنے کو تیار ہیں جو دیگر انتظامیہ نے نہیں کی، امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف وہ کارروائی کرنے کے لیے تیار ہیں جو ماضی میں دیگر انتظامیہ نے نہیں کی۔امریکی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان…

روس کے دارالحکومت ماسکو میں دھماکا، 3 افراد ہلاک دھماکے کے وقت کیفے میں ظہرانے کی تقریب جاری تھی،غیرملکی میڈیا

ماسکو(انٹر نیشنل ڈیسک)روس کے دارالحکومت ماسکو میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 21 دیگر زخمی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خاتون دھماکا خیز مواد کیفے لائی تھی، جہاں گارڈ نے اسے روکنے کی کوشش کی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فون پر رابطہ ہوا ہے،ایرانی وزیرخارجہ ایران کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہے، عبا س عراقچی

تہران (انٹر نیشنل ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کسی بھی ایڈونچر سے باز رہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا…

دراس میں بادل پھٹنے سے سیلاب، مٹی کے تودے گرآئے ، ہائی وے بند

سرینگر(ویب ڈیسک)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں دراس کے علاقے مینہ مرگ میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی اور مٹی کے تودے گرآئے جس سے بکروال خاندانوں کی کئی عارضی پناہ گاہیں متاثرہوئیں اور دراس سرینگر…

برسلز میں یوم استحصال کشمیرکے سلسلے میں تصویری نمائش کا انعقاد

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک) برسلز میں پاکستانی سفارتخانے نے یوم استحصال کشمیر کے سلسلے میں جو ہر سال 5 اگست کو منایا جاتا ہے، ایک ہفتہ طویل تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نمائش کا مقصد مقبوضہ جموں و…