Category World

مصر کی دمیاط بندرگاہ پر ڈرون حملہ، خلیج تعاون کونسل کی شدید مذمت

ریاض(انٹر نیشنل ڈیسک)خلیج تعاون کونسل(جی سی سی)کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد البدیوی نے مصر کے شمال میں بحیرہ روم کے ساحل پر واقع دمیاط بندرگاہ پر ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا…

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق اور سعود شکیل کی واپسی متوقع دونوں کھلاڑی ٹیم کے تربیتی سیشن میں بھی شریک ہوئے جبکہ اویس ظفر بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں

جمیکا (سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ سے قبل پاکستانی ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق شان مسعود کمر کی شدید تکلیف کے باعث سیریز اور انگلینڈ کے دورے سے باہر ہو…

بین اسٹوکس کا ایشیز میں واپسی کا امکان؟ ای سی بی ڈائر یکٹر نے اشارہ دے دیا اسٹوکس جیسے کھلاڑی کے بارے میں کچھ بھی حتمی نہیں کہا جا سکتا اور مستقبل میں کچھ بھی ممکن ہے، روب کی

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر روب کی نے ایشیز سیریز میں بین اسٹوکس کی واپسی کا اشارہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر روب کی نے کہا کہ اگرچہ بین اسٹوکس نے ٹیسٹ کرکٹ سے…

کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم اپنی پہلی تھرو ضائع کر بیٹھے

گلاسگو(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے اور میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں…

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی فاطمہ زہرا کو سیمی فائنل میں کینیڈین باکسر ماریا نے شکست دی

گلاسکو(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز کی 60 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا،سیمی فائنل میں انہیں کینیڈا کی باکسر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی فاطمہ…

کامن ویلتھ گیمز، جیولن تھرو فائنل میں سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے گولڈ میڈل جیت لیا رومیش تھارانگا نے 89.75 کی بہترین تھرو کے ساتھ سونے کا تمغہ جیت لیا ارشد ندیم فائنل میں 12 ایتھلیٹس میں نویں نمبر پر آئے

گلاسکو(سپورٹس ڈیسک)کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم کوئی میڈل نہ جیت سکے۔ سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے 89.75 کی بہترین تھرو کے ساتھ سونے کا تمغہ جیت لیاارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں 12 ایتھلیٹس میں نویں…

بھارتی کبڈی کھلاڑی کی 23 سالہ اہلیہ نے خودکشی کر لی مسکان کی شادی دسمبر 2023ء میں شیلو بلہارا سے ہوئی تھی،نومبر 2025ء میں بیٹے ہاردیک کی پیدائش ہوئی

ہریانہ(سپورٹس ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ میں بین الاقوامی کبڈی کھلاڑی شیلو بلہارا کی 23 سالہ اہلیہ مسکان نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ گزشتہ روز دوپہر پیش آیا، گھر والوں کی جانب سے…

شدید مخالفت،فیفا نے فارورڈ انٹرپرائز منصوبہ واپس لے لیا ورلڈ کپ سرمایہ کاری منصوبے سے فٹبال میں تقسیم پیدا ہوئی، یہ اب کھیل کے مفاد میں نہیں رہا، بیان

زیور خ(سپورٹس ڈیسک)فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے شدید مخالفت کے بعد فیفا فارورڈ انٹرپرائز منصوبہ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ فیفا فارورڈ منصوبہ باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے، تجاویز پر…

ارشد ندیم تمغے کی دوڑ سے باہر

پاکستان سپورٹس ڈیسک،پاکستان کے نامور جیولن تھروور اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے حوالے سے حالیہ دنوں میں نویں پوزیشن کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔جیولن فائل کے دوران پہلے راؤنڈ میں ارشد ندیم سے فاؤل ہوا جبکہ دوسرے راؤنڈز…

عوامی ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا ایکسپوز ہو چکا ہے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد ویب ڈیسک /نیوز ایجنسیاں ،پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں کالعدم تنظیم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حامی مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں ایک…