Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(صبا ءنیوز) صوبائی دار الحکومت کوئٹہ کے مختلف علا قوںمےں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کےلئے نماز جمعہ کے دوران سےکورٹی کی سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے مساجد اور امام بارگاہوں کے اندر اور باہر فورسز کو تعےنات کر کے اندرجانے والوںکی سخت تلاشی لی گئی بازار کے اہم چوکوں اور حساس مقامات پر بھی فورسز تعےنات کئے گئے جبکہ کوئٹہ آنے والی گاڑےوں کی تلاشی بھی سخت کر دی گئی نماز جمعہ کے دوران علماءکرام نے ملک کی استحکام دہشتگردی کی خاتمے اور امت مسلمہ کی کامےابی کےلئے اجتماعی دعا بھی کی گئی کوئٹہ کے مختلف علا قوںمےں نماز جمعہ کے دور ان سےکورٹی کی انتظامات انتہائی سخت کر دی گئی مساجد اور امام بار گاہوں کے باہر فورسز کو تعےنات کر کے مشکوک افراد پر کھڑی نظر رکھی گئی اسی طرح مساجد مےں جانے والے لوگوں کی بھی تلاشی لی گئی ساتھ مےں کوئٹہ کے مختلف حساس علاقوں اور چوکوں پر بھی فورسز تعےنات کئے گئے جبکہ کوئٹہ مےں داخل ہونے والے گاڑےوں کی بھی تلاشی سخت کر دی گئی نماز جمعہ کے دوران علماءکرام نے دہشتگردی کی خاتمے ملک کی استحکام اور امت مسلمہ کی کامےابی کےلئے خصوصی دعا کی گئی ااور نماز جمعہ کے خطبے کے دوران عوام پر زور دےا کہ وہ آپس مےں اختلافات ختم کر کے ان شےطانی قوتوں کے خلاف متحد ہو جائے جو ملک کو کمزور کرنا چاہتے ہےں انہوںنے کہا کہ اسلام واحد مذہب ہے جو انسانےت کا درس دےتا ہےں جولوگ اسلام کے نام پر دہشتگردی کرتے ہےں ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہےں بلکہ ان کو انسان کہلانے کی بھی لائق نہےں ہےں انہوں نے کہا کہ ےہ ملک اسلام کے نام پر آزاد ہو ا اللہ تعالیٰ خود اس ملک کا حفاظت کرے گا لےکن ہماری بھی فرض بنتا ہے کہ ملک کی استحکام اور کامےابی کےلئے ذاتی مفادات کے ساتھ ملکی مفادات کا بھی خےال رکھےں۔