Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)خطے میں کشیدگی کے باوجود ایران اور امریکا کے بیانات میں واضح تضاد برقرار ہے جبکہ آبنائے ہرمز کے معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان اختلافات بھی برقرار ہیں۔عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ…
تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں کشیدگی بڑھانے کا خواہاں نہیں،تاہم ملکی سلامتی، قومی مفادات اور سرزمین کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا…
تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزالیل سموٹرچ اور وزیر آبادکاری اوریت اسٹروک نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے غزہ میں آئی ایس ایف کی تعیناتی روکنے اور اس معاملے پر سکیورٹی کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا…
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا میں ایک پوتے نے دادی کے بیگ میں توپ کے گولے رکھ کر اپنی دادی کو مشکل میں ڈال دیا۔امریکی ریاست الاباما کے گلف شورز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر معمول کی سیکیورٹی جانچ کے دوران ایک مسافر کے سامان…
تل ابیب /غزہ(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے کیے گئے ایک نئے منصوبے کے اعلان کے باوجود غزہ میں تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید19 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق…
سڈنی (انٹرنیشنل ڈیسک)آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے علاقے الٹیمو میں پیر کی صبح ایک پیٹرول پمپ کے قریب زیرِ تعمیر عمارت کا ایک حصہ اچانک منہدم ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے…

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کا ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں خطےکی صورتحال اورکشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی کوششوں پر گفتگو ہوئی۔وزارت خارجہ کے مطابق سعودی وزیرخارجہ نے امن و استحکام…
بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چین کی الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ صنعت کی آمدن میں رواں سال کی پہلی ششماہی میں 18.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چینی ٹی وی نے چین کی وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعداد و شمار کے حوالے سے…
قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ کے شمال مشرق میں پیر کی صبح5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ملی۔عرب ٹی وی کے مطابق مصر کے قومی ادارہ برائے…
کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک)کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے مصر کے وزیر خارجہ، مہاجرت اور بیرونِ ملک مقیم مصری شہریوں کے امور کے وزیر ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی تازہ…