Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف وہ کارروائی کرنے کے لیے تیار ہیں جو ماضی میں دیگر انتظامیہ نے نہیں کی۔امریکی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ ایران نے آج تک ڈونلڈ ٹرمپ جیسے صدر کا سامنا کیا ہے۔ ایران اب انجام کے بغیر مذاکرات کی توقع نہ رکھے۔ امریکی وزیر خارجہ نے صدر ٹرمپ کی بات دہراتے ہوئے الزام لگایا کہ ایران عشروں سے جھوٹ بول رہا ہے، ڈیل توڑ رہا ہے اور لوگوں کو معاہدے کرنے کے فریب میں الجھا رہا ہے۔