Category World

ڈوڈہ، کشتواڑ اور رامبن میں موسلادھار بارش کے باعث اسکول بند 

جموں(این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حکام نے شدید بارش اور خراب موسم کے پیش نظر ڈوڈہ، کشتواڑ اور رامبن اضلاع میں تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس…

 سرینگر ،جنوبی کشمیر میں سخت پابندیاں عائد ، محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں

سرینگر(این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض حکام نے سرینگر اورجنوبی کشمیرکے مختلف علاقوں میں سخت پابندیاں عائدکر دی ہیں اوربھارتی فورسز بے گناہ شہریوں کو ہراساں کررہی ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے…

ایران میں حکومت کی تبدیلی کا مطلب نظام کا مکمل خاتمہ نہیں بلکہ رویے اور پالیسیوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو

امریکہ [نیوز ڈیسک /نیوز ایجنسیاں ،امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ’ایران میں ’حکومت کی تبدیلی‘ سے مراد لازمی طور پر حکومت کا مکمل خاتمہ نہیں، بلکہ اس کے کردار، نوعیت اور طرزِ عمل میں تبدیلی ہے۔امریکی…

ایرانی وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہا یران کیخلاف جنگ میں برطانیہ شریک نہیں، ایڈ ملی بینڈ کی عراقچی کو وضاحت

تہران (انٹر نیشنل ڈیسک)ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے برطانوی ہم منصب ایڈ ملی بینڈ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، علاقائی اور عالمی صورتحال پر بات چیت کی۔خلیجی میڈیا کا کہناتھا کہ ایڈ ملی بینڈ نے عراقچی پر واضح کیا…

امریکا، اسرائیل کاایران کی توانائی تنصیبات پر حملے کا منصوبہا یران نے امریکا اور اسرائیل کے اہم انفرااسٹرکچر پر حملوں سے خبردار کردیا

تہران /واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کو ایران پر تازہ حملوں کا حکم دیدیا، امریکا اور اسرائیل ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں،ادھرایران نے امریکا اور اسرائیل کے اہم انفرا…

امریکا کا ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ بچ نکلاطیارہ ایئربیس میں جس مقام پر گرا وہاں آگ بھڑک اٹھی، حادثے کی وجہ نہیں بتائی گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کا ایف تھرٹی فائیو لڑاکا طیارہ کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں گر کر تباہ ہوگیا۔ پائلٹ نے پیرا شوٹ کی مدد سے چھلانگ لگا کر جان بچالی۔امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ مقامی وقت کے…

آبنائے ہرمز تجارتی جہازوں کی آمدورفت کیلئے کھلی ہے، امریکی فوج نے ایران کا دعوی مسترد کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی فوج نے ایران کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ آبنائے ہرمز بند کر دی گئی ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز تجارتی…

اقوام متحدہ کے سربراہ نے غزہ امن معاہدے میں پیشرفت کو بڑی خوشخبری قرار دے دیا معاہدے کے اہداف پر عمل درآمد کے لیے ایک واضح روڈ میپ کا اعلان کیا جا چکا ہے، انتونیو گوتریس

نیویارک(انٹر نیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے حماس کے ہتھیار ڈالنے اور اسرائیل کے غزہ سے انخلا سے متعلق اعلان کردہ معاہدے کو حالیہ دنوں کی بڑی خوشخبری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطی مزید…

سری لنکا، سابق پولیس چیف، سینئر عہدیدار کو بم دھماکے روکنے میں ناکامی پر سزائے موت

کولمبو(انٹر نیشنل ڈیسک)سری لنکا کی عدالت نے پولیس کے سابق سربراہ پوجتھ جے سندرا اور سابق سینئر دفاعی عہدیدار ہیماسری فرنینڈو کو 2019 کے ایسٹر بم دھماکوں کے مقدمے میں انٹیلیجینس کے خبردار کے باوجود حملے روکنے میں ناکامی پر…

لیبر پارٹی کی رکن بیوکریگ مانچسٹر کی نئی میئر منتخب ہو گئیںمیئر مانچسٹر کے الیکشن میں 5 لاکھ سے زائد ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا،رپورٹ

مانچسٹر(انٹر نیشنل ڈیسک)برطانیہ کی لیبر پارٹی کی رکن بیوکریگ نے گریٹر مانچسٹر کے میئر کے انتخابات میں میدان مار لیا، الیکشن کا مجموعی ٹرن آؤٹ 25 فیصد رہا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق لیبر پارٹی کی رکن بیوکریگ مانچسٹر کی نئی…