Category World

ریاض کے الصفات سکوائر کی تصاویر جاری، بگ بین کا ذکر بھی شامل

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے ریاض ریجن کی میونسپلٹی نے الصفات سکوائر کی نایاب تاریخی تصاویر جاری کی ہیں جو اس مقام کی روزمرہ زندگی کی جھلک پیش کرتی ہیں جو کبھی دارالحکومت کے دل کی دھڑکن ہوا کرتا تھا ،…

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

لزبن (سپورٹس ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی،کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز طویل انتظار کے بعد آخرکار شادی کے بندھن میں بندھ جائینگے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیا جوڑا پرتگالی…

عراقی سرزمین سے ہونے والے کسی بھی حملے کا جواب دیا جائے گا، شام اور اردن کی تنبیہ شام کو نشانہ بنانے والی کسی بھی کارروائی کے لیے عراقی سرزمین کے استعمال کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں، عراقی سیاسی ذریعہ

بغداد(این این آئی)علاقائی کشیدگی کے تناظر میں شامی حکام نے عراق کو دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی پٹی کے قریب ایران نواز ملیشیاﺅں کی نقل و حرکت کا پتہ چلنے کے بعد آگاہ کیا ہے کہ عراقی سرزمین سے شروع…

لبنان میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں تباہی پر گہری تشویش ہے ، اقوام متحدہ اسرائیلی فوج جنگ بندی کے باوجود جس طرح اہداف کو نشانہ بنا رہی ہے،بیان

بیروت(این این آئی)اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے باوجود جنوبی لبنان میں کی جانے والی تباہی اور مسماری پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق یو این او کے ایک جاری…

یمن کے عبوری دارلحکومت عدن میں تعمیر نو کے منصوبے سعودی مدد سے جاری منصوبے پانی کی فراہمی و نکاسی، تعلیم، مواصلات اور کھیلوں سے متعلق ہیں،حکام

صنعا(این این آئی)یمن کے عبوری دارالحکومت سے متعلق حکام نے کہا ہے کہ وہ سعودی مدد سے جاری ترقیاتی منصوبوں کو وسعت دے رہے ہیں تاکہ جنگ کے دنوں میں ہونے والی تباہی کے بعد تعمیر نو کا کام مکمل…

عراق، پولیس سٹیشن میں خاتون سے اجتماعی زیادتی نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ایک افسر اور 3 اہلکار گرفتار، جرم ثابت ہونے پر 20 سال تک قید با مشقت کی سزا ہوسکتی ہے،وزار ت داخلہ

بغداد(این این آئی)عراقی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ قادسیہ صوبے کے دارالحکومت دیوانیہ شہر کے ایک پولیس سٹیشن کے اندر زیر حراست خاتون سے اجتماعی جنسی زیادتی کے الزام میں ایک افسر اور تین پولیس اہلکاروں کے خلاف…

مہم جوئی المیے میں تبدیل، برفانی تودہ گرنے سے نیپالی کوہ پیما نرمل پورجا اور دیگر 9 کی موت

کھٹمنڈو(این این آئی)دنیا کی 14بلند ترین چوٹیوں کو تیز ترین وقت میں سر کرنے کا ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے مشہور نیپالی کوہ پیما نرمل پورجا پاکستان میں واقع ”براڈ پیک“کی مہم جوئی کے دوران برفانی تودہ گرنے کے حادثے میں…

سعودی عرب کے شہربریدہ میں سالانہ کھجور میلے کا انعقاد

ریاض(انٹر نیشنل ڈیسک)اس سال کا بریدہ انٹرنیشنل ڈیٹس کارنیول شروع ہوگیا اور 14 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ اس سالانہ تقریب میں مملکت اور بیرونِ ملک سے کسانوں، تاجروں اور درآمد کنندگان مجتمع ہوتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کئی مقامات پر…

بھارت کی جانب سے غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی کا انکشاف اسرائیل کو ہتھیار برآمد کرکے بھارت جینوا کنوینشن کی خلاف ورزی کررہا ہے، سیکرٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی جانب سے غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے۔انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران بھارت کی جانب سے…