Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
صنعا(این این آئی)یمن کے عبوری دارالحکومت سے متعلق حکام نے کہا ہے کہ وہ سعودی مدد سے جاری ترقیاتی منصوبوں کو وسعت دے رہے ہیں تاکہ جنگ کے دنوں میں ہونے والی تباہی کے بعد تعمیر نو کا کام مکمل کرتے ہوئے انفراسٹرکچر کو دوبارہ سے کھڑا کیا جا سکے اور شہریوں کو بہتر خدمات فراہم کرنا ممکن بنایا جا سکے۔تعمیر نو کے یہ منصوبے پانی کی فراہمی و نکاسی، تعلیم، مواصلات اور کھیلوں سے متعلق ہیں۔ ان کے ساتھ ساتھ جنگ میں جن گھروں کو نقصان پہنچا تھا ان کی مرمت کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔