Category World

یہودی فنڈنگ پر بیانات، عبدالرحمن السید نے امریکی میزبان کو لاجواب کر دیا یہود دشمنی اور اسلاموفوبیا ایک ہی نوعیت کے مسائل ہیں اور ہمیں دونوں کا مقابلہ کرنا ہو گا، گفتگو

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ڈیموکریٹ سیاستدان عبدالرحمن محمد السید نے یہودی ریاست کے لیے فنڈنگ سے متعلق بیانات کو یہود مخالف تصور قرار دینے کی کوشش پر امریکی میزبان کو لاجواب کر دیا۔ عبدالرحمن السید نے کہا کسی غیر ملکی…

سعودی عرب کا ٹرمپ پر ایران کیخلاف مزید حملوں سے گریز کیلئے زور سعودی عرب اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ حوثی باغیوں سے لاحق خطرے سے نمٹنے کے لیے صرف فوجی طاقت کافی نہیں،ماہرین

ریاض (انٹر نیشنل ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فوجی کارروائی کے بجائے مذاکرات کو ترجیح دینے پر زور دیا ہے۔سعودی میڈیا…

برطانیہ، خود کو ویمپائر سمجھنے والا شخص جانوروں کا خون پینے پر گرفتارملزم کا ماننا تھا کہ جانوروں کا خون پینے سے وہ ہمیشہ زندہ رہ سکے گا، جہنم سے بچ جائے گا،پولیس

لندن(انٹر نیشنل ڈیسک)برطانیہ میں خود کو ویمپائر سمجھنے والے ایک شخص کو جانوروں کو قتل کر کے ان کا خون پینے اور لاشیں جنگل میں گرجا گھروں کے باہر پھینکنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔48 سالہ بینجمن لیوس…

ایران اور عمان ہرمز پر معاہدے کے قریب ہیں، اسماعیل بقائی

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے متعلق نئے بحری راستے پر معاہدے کے قریب ہیں۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ عمان کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت…

ترقیاتی معاونت جاری رکھنے کیلئے تیار ہیں، چین کا آزاد فلسطینی ریاست کیلئے حمایت کا اعادہ

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چین نے آزاد فلسطینی ریاست کے لیے حمایت کا اعادہ کیا ہے۔فلسطین میں چینی سفیر سن ژِن نے میڈیا سے گفتگو میں فلسطینی کاز کے لیے چین کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ چین،…

میری مقبولیت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے: ٹرمپ نے پولز نتائج مسترد کردئیے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ان کی مقبولیت تاریخ کی بہترین اور بلند ترین سطح پر ہے۔ انہوں نے ان تمام حالیہ رائے عامہ کے جائزوں کو مکمل طور پر مسترد کر…

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان اور ایران نے دوطرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان مشترکہ تجارتی کمیٹی (جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی) کا 10واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں…

جعلی نکاح نامے پر پاکستانی فیملی ویزا حاصل کرنے والا آسٹریلوی پاسپورٹ ہولڈر افغان مسافر آف لوڈ

 اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایف آئی اے اسلام آباد زون کے امیگریشن عملے نے نیو اسلام آباد انڑ نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی نکاح نامے کے ذریعے پاکستانی فیملی ویزا حاصل کرنے والے آسٹریلوی پاسپورٹ ہولڈر افغان نژاد مسافر کو…

اوورسیز پاکستانیوں کےلئے بڑی سہولت، لندن سے پنجاب کی پہلی ڈیجیٹل اراضی رجسٹری کامیابی سے مکمل

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی بورڈ آف ریونیو پنجاب نے اوورسیز پاکستانیوں کو جدید، محفوظ اور سہل اراضی خدمات کی فراہمی کے سلسلے میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے ذریعے پنجاب میں…